اسم نویسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خواستگاری کا دستی رقعہ جس میں دولھا یا دلھن اور ان کے عزیزوں کے نام و احوال ہوتے ہیں اور جو عموماً مشاطہ کے ہاتھ اس گھرانے میں بھیجا جاتا ہے جہاں نسبت ٹھہرانی مقصود ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خواستگاری کا دستی رقعہ جس میں دولھا یا دلھن اور ان کے عزیزوں کے نام و احوال ہوتے ہیں اور جو عموماً مشاطہ کے ہاتھ اس گھرانے میں بھیجا جاتا ہے جہاں نسبت ٹھہرانی مقصود ہوتی ہے۔